: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد : حید ر آ باد کے محلہ و نستھلی پو ر م میں دو ستو ں کے سا تھ کھیل کے دوران ایک چھ سالہ لڑ کے کو سینے پر گیند لگنے کی وجہ سے مو ت وا قع ہو گئی‘ پو لیس نے یہ با ت بتا ئی ۔ و ا مشی کر شنا نا می لڑ کا بیٹنگ کر نے کے دوران بال سینے پر لگنے کی
وجہ سے ختم ہوگیا ۔ گیند لگتے ہی لڑ کا گروا نڈ پر ہی گر گیا جبکہ مقا می ہا سپٹل رجو ع کر نے پر ڈا کٹروں نے لڑ کے کو مر دہ قرا ر دیا ‘ و نستھلی پو رم کے اے سی پی بھا سکر نے یہ با ت بتا ئی ۔ پو لیس نے کہا کہ تما م لڑ کے 12 سا ل سے کم عمر کے تھے جو کر کٹ کھیل ر ہے تھے ۔ پو لس نے کیس در ج کر لیا ہے اور تحقیقا ت جا ری ہیں ۔